جنرل اور لیپروسکوپک سرجری
- پتے کا آپریشن (لیپروسکوپک)پتے کی پتھری کا آپریشن چھوٹے سوراخوں کے ذریعے۔
- اپینڈکس کا آپریشن (لیپروسکوپک)
- ہرنیا کا آپریشن (لیپروسکوپک)
- بواسیر کا آپریشن
- گلہڑ (تھائیرائیڈ) کا آپریشن
ہسپتال میں ہونے والے آپریشنز، داخل مریضوں کے کمرے اور صحت کارڈ کی معلومات۔
روپے 21,165
بغیر چیرے کے لیزر کیمرہ کے ذریعے
روپے 15,560
بغیر چیرے کے لیزر کیمرہ کے ذریعے
روپے 16,500
بغیر چیرے کے لیزر کیمرہ کے ذریعے
روپے 13,700
روپے 22,500
قیمتیں ہسپتال کے اعلان کردہ پیکجز کے مطابق ہیں۔ حتمی خرچ معائنے پر منحصر ہے؛ براہِ کرم استقبالیہ سے تصدیق کریں۔
قبول ہے۔ کارڈ ہولڈرز کے لیے ہڈیوں کے آپریشن اور ڈائیلاسز مفت ہیں۔ مریض کا شناختی کارڈ ساتھ لائیں؛ استقبالیہ بتائے گا کہ کیا شامل ہے۔
یہ مختصر فارم پُر کریں۔ ہمارا استقبالیہ وقت کی تصدیق کے لیے آپ کو کال کرے گا۔