📍 بالمقابل عسکری بینک، چرچ روڈ، جھنگ صدر، جھنگ🕘 سروسز: 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن📞 0345-6500314
ڈاکٹرز ہسپتال جھنگصحت کارڈ قبول ہے

ڈاکٹرز ›

ڈاکٹر عمران حیدر

جنرل سرجن

ڈاکٹر عمران حیدر
تعلیمی قابلیت
ایم بی بی ایس، ایم ایس (سرجری)
شعبہ
جنرل اور لیپروسکوپک سرجری

ڈاکٹر کے بارے میں

پتے، اپینڈکس اور ہرنیا کے لیپروسکوپک آپریشن؛ بواسیر اور گلہڑ کے آپریشن۔

اس ڈاکٹر کے او پی ڈی کے دنوں کے لیے براہِ کرم استقبالیہ پر کال کریں۔

کلینک کے اوقات بدل سکتے ہیں — تصدیق کے لیے استقبالیہ پر کال کریں یا آن لائن بک کریں۔