کچھ علامات میں فوری علاج ضروری ہوتا ہے۔ اگر آپ یا گھر کے کسی فرد کو یہ تکلیف ہو تو گھر پر انتظار نہ کریں:
- سینے میں درد یا دباؤ
- سانس لینے میں دشواری
- زیادہ خون بہنا
- چہرے، بازو یا ٹانگ میں اچانک کمزوری، یا بولنے میں دشواری
- الجھن، بے ہوشی یا دورہ
- تین ماہ سے کم عمر بچے کو تیز بخار
فوراً ایمرجنسی میں تشریف لائیں۔
یہ مضمون صحت کے بارے میں عمومی معلومات ہے، تشخیص نہیں۔ اپنی تکلیف کے لیے براہِ کرم ڈاکٹر سے ملیں۔